ویب ڈیسک

مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ کے نام پر بین الاقوامی کھلاڑیوں کیساتھ فراڈ

کھلاڑیوں کو پیسوں کی ادائیگی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ٹورنامنٹ ملتوی کرنا پڑا

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو ہو گا

فریقین کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے

موٹرسائیکل پر بچوں کو بٹھانے پر 22 ہزار روپے کا چالان

اہلکاروں کے موٹرسائیکل سوار کے سامنے ہاتھ جوڑنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

امریکی صدر نے نیورک انتخابات میں شکست شٹ ڈاؤن کو قرار دے دیا

امریکا میں طویل ترین شٹ ڈاؤن ڈیموکریٹس کی وجہ سے ہوا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

شناختی کارڈ گھر بیٹھے بنوانے کی سہولت متعارف

آن لائن شناختی کارڈ سروس کے ذریعے شفافیت، سہولت اور شہریوں کا اعتماد مزید مضبوط ہو گا، نادرا چیئرمین

مولا جٹ کی سیاست کرنی ہے تو پھر گورنر راج کا آپشن بھی ہے، فیصل واوڈا

نمبرز کا مسئلہ نہیں، مولانا فضل الرحمان کا ملکی سیاست میں اہم کردار ہے

ایف بی آر کا مینؤل انکم ٹیکس فائلرز کیلئے خصوصی سہولیات کا اعلان

مینؤل ٹیکس فائلرز کے لیے ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ میں 30 نومبر 2025 تک توسیع کر دی گئی

امریکی صدر کی مقبولیت میں نمایاں کمی

امریکا کی 68 فیصد عوام نے ملک کے حالات کو خراب قرار دے دیا

سندھ حکومت کی ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس پر پابندی

پابندی کی خلاف ورزی پر پلانٹس سیل ، جرمانے اور بندش کی سزائیں شامل ہوں گی، مشیر وزیر اعلیٰ

مشعال ملک نے کشمیر کی صورتحال پر عالمی خاموشی کو خطرناک قرار دے دیا

یاسین ملک کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری فوری مداخلت کریں، مشعال ملک

دبئی میں منصوبوں کی منظوری، ہزاروں ملازمتوں کے مواقع

منصوبوں کا مقصد دبئی کو دنیا کا سب سے خوبصورت اور قابل رہائش شہروں میں شامل کرنا ہے

قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان

قومی شناختی کارڈ میں تبدیلی کے حوالے سے ایک قرارداد متفقہ رائے سے منظور کی گئی

چارسدہ میں فائرنگ، جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالسلام جاں بحق

واقعے سے متعلق پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے فواد چودھری کو بھگوڑا قرار دے دیا

اب پارٹی میں خوشامدیوں اور بھگوڑوں کی کوئی جگہ نہیں ہے، رؤف حسن

پی ٹی آئی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 چیلنج کر دیا

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 میں غیرقانونی سیکشن ہیں، درخواست گزار

سندھ ہائیکورٹ میں ای چالان کیخلاف سماعت، جواب طلب

کراچی میں ٹریفک جرمانے حد سے زیادہ اور غیر منصفانہ ہیں، وکیل درخواست گزار

اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا صارفین سے معافی مانگ لی

کسی کے جنت یا جہنم جانے کا فیصلہ کرنا صرف خدا کا حق ہے اور کسی انسان کو ایسا حق نہیں ہے، زاہد احمد

نئی دہلی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، مٹھائی کے بدلے چالان معاف

صارفین نے پولیس کی مہربانی اور دوستانہ رویئے کی تعریف کی

پنجاب حکومت کا منشیات ملزمان کیخلاف مزید سخت قوانین بنانے کا فیصلہ

منشیات مقدمات میں عمر قید کی سزا والے ملزمان کو ضمانت نہیں دی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp