Author: عادل نظامی

وزیراعلیٰ پنجاب کا 2 دن میں اسلام آباد کا دوسرا بلاوا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا دو دن میں اسلام آباد کا دوسرا بلاوا آ گیا ہے۔  وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم آفس میں منعقد ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی ا جلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔  خیال رہے کہ خبریں زیر گرش ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان بزدار کی تبدیلی کے باتیں دیوانے کی بڑھکیں ہیں،فردوس عاشق ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک میں میزبان محمد مالک نے ذرائع کے حوالے سے بتایا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے پہلے چیف سیکریٹری پنجاب کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ …

Read More
عمران خان کو اعتماد کا ووٹ ملنے پر عامر لیاقت کی نعت  

کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیر اعظم عمران خان کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر انوکھے انداز میں مبارکباد دی۔  عامر لیاقت نے وزیر اعظم کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد سب سے پہلے ایوان سے خطاب کیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کارکنان نے احسن اقبال کو جوتا دے مارا   پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے نعت شریف ’میں تو آقا کے در کا گدا ہوں، کیسے زندہ رہوں بِن مدینہ‘ پڑھی اور وزیر اعظم کو خاص طور پر متوجہ بھی…

Read More
وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔  ذرائع ہم نیوز کے مطابق ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں شریک ہوئے ہیں۔  ملاقات میں اہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ 

Read More