این آئی سی بلڈنگ کراچی میں آتشزدگی July 22, 2018 ویب ڈیسک فوٹو: فائل کراچی: شارع فیصل پر این آئی سی بلڈنگ میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بلڈنگ کی آٹھویں منزل پر لگی ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ٹیگز :آتشزدگیاین آئی سی بلڈنگفائر بریگیڈ متعلقہ خبریں پشاور: جرائم پیشہ افراد سے روابط پر ڈی ایس پی سمیت 14 اہلکار معطل 9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کی طلبی کیخلاف سماعت آج ہو گی