دارالحکومت کے نجی بینک میں آگ لگ گئی

آگ لگنے کے باعث خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آسٹریلیا: ہوٹل میں ہیر ڈرائر کے استعمال پر لاکھوں روپے جرمانہ

خاتون معاملے کو سوشل میڈیا پر لائی تو ہوٹل منیجر نے اضافی رقم واپس کر دی۔

کراچی: آگ لگنے سے 35 جھگیاں جل کر راکھ ہو گئیں

فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا

کوآپریٹیو مارکیٹ آتشزدگی: آگ بجھ گئی، کولنگ جاری، تاجروں کا بڑا نقصان

تاجروں کو ریلیف دینے کی بھی کوشش کریں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی یقین دہانی

کراچی میں آتشزدگی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

آگ خود نہیں لگتی کبھی لگائی جاتی ہے اور کبھی لاپرواہی وجہ بنتی ہے

فشریز کے پی ٹی بوٹ بلڈنگ یارڈ میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کا نقصان

فشریز کے پی ٹی بوٹ بلڈنگ یارڈ میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔

کراچی: شیرشاہ، نجی کمپنی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

آگ پر قابو پانے میں آٹھ گھنٹے سے زائد کا وقت لگا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے: چیف فائر آفیسر مبین احمد

کراچی: عمارت میں آگ لگنے کے باعث 4 افراد جاں بحق

فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے عمارت میں لگی آگ پر قابو پایا۔

کراچی: شیر شاہ گلبائی، گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز