خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے April 18, 2023 ویب ڈیسک بلوچستان کے علاقے خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے. چمن میں زلزلہ، تین جاں بحق ہم نیوز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 اور گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خاران سے 11 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ ٹیگز :زلزلہ متعلقہ خبریں ہم اپنے حصے کی بہت زیادہ قربانی دے چکے ،اب کسی اور کی باری ہے،خالد مقبول صدیقی پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے مزید ثبوت سامنے آگئے لاہورپولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی