منرو اور اعظم خان کی عمدہ، بیٹنگ کراچی کو ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

پی ایس ایل 8، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست دے دی

ملتان سلطانز کی جانب سے رائلی روسوو نے 78 جب کہ محمد رضوان نے 28 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

عماد کی شاندار بیٹنگ بھی کام نہ آئی، زلمی نے کنگز کو شکست دے دی

کنگز زلمی کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنا سکی۔

ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار

لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی فریکچر ہو گئی۔

میرا گانا پی ایس ایل کے آفیشل نغمے سے بہتر ہے، چاہت فتح علی خان

ہماری فیلڈ ایسی ہے کہ ہمیں پیار کرنے والے لوگ نئی نئی چیزیں دیکھنا چاہتے ہیں۔

بابر اعظم یا ٹیل اینڈر کو بولنگ کرنا میرے لیے ایک جیسا ہے، محمد عامر

میرے سامنے جو آئے گا اس کی وکٹ لینے کی کوشش کروں گا۔ مجھے سخت حالات میں بولنگ کرنے کا مزح آتا ہے۔

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

ملتان سلطانز نے لاہورقلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

شکیب الحسن پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹیم کا حصہ بننے پر شکیب الحسن کو خوش آمدید کہا ہے۔

پی ایس ایل 8 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

پی ایس ایل نے شاہین شاہ آفریدی ،حارث اور حسن علی سمیت بہت سے شاندار کھلاڑی دیئے۔نجم سیٹھی

پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئےفوج, رینجرز تعیناتی کی منظوری

پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز 13فروری سے19 مارچ تک شیڈول ہیں

ٹاپ اسٹوریز