چین: ہوٹل کی عمارت گرنےسے 29 افراد ہلاک

عمارت گرنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم حکومت نے تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے

بھارت: کورونا وائرس میں اضافے کا نیا ریکارڈ

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

 ووہان میں یکم ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکام نے بچوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماسک لازماً پہنیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر نہ کریں ۔

اسرائیل سے یو اے ای کیلئے پہلی کمرشل فلائٹ پیر کو پرواز کرے گی

اسرائیلی وفد کی ابوظہبی میں ہونے والی بات چیت شعبہ ہوابازی، سیاحت، تجارت، صحت، توانائی اور سلامتی سمیت دیگر امور پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ کرے گا۔

جنوبی کیلیفورنیا میں تربیتی مشق کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

وزیراعظم کا جاپان کے مستعفی وزیراعظم کیلیے نیک خواہشات کا پیغام

جاپان کے مستعفی وزیراعظم ابے شنزو کے دور میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں، عمران خان

امریکہ اور روسی فوجی گاڑیوں کےدرمیان تصادم، متعدد امریکی فوجی زخمی

دونوں ممالک واقعے پر ایک دوسرے پر الزامات عائد کر رہے ہیں جبکہ روس نے دونوں ممالک کی فوجیوں گاڑیوں کے درمیان تصادم کی ویڈیو جاری کی ہے۔

ایمازون کا پہلا ہائی ٹیک گراسری سپر اسٹور کھول دیا گیا

کمپنی کا کیلی فورنیا میں بھی اس انداز کے سات ہائی ٹیک گراسری سپر اسٹور قائم کرنے کا فیصلہ

جاپانی وزیراعظم شنزو آبے عہدے سے مستعفی

شتروابے کو جاپان کی تاریخ کا سب سے زیادہ مدت تک وزیراعظم رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔

دہلی فسادات:بھارتی پولیس انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث

دہلی فسادات میں ز یادہ تر مسلمان قتل اور زخمی ہوئے اور دائیں بازوں کے رہنماؤں نے نفرت انگیز تقاریر کے ذریعے ہنگاموں کو ہوادی

ٹاپ اسٹوریز