برقع پر تبصرہ: برطانوی وزیراعظم نے معذرت کر لی

بورس جانسن نے کہا تھا کہ خواتین برقع پہن کر لیٹر باکس لگتی ہیں اور ان کو بینک لوٹنے والے ڈاکوؤں سے بھی تشبیہ دی تھی۔

کورونا: ابتدا کیسے ہوئی؟ امریکہ نے نئی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

تاحال اس قسم کے شواہد نہیں ملے ہیں کہ جن سے یہ ثابت ہو کہ بیماری لیبارٹری سے پھیلی تھی۔

ڈریس کوڈ: لڑکیوں کی تصاویر میں تبدیلیاں، امریکی اسکول انتظامیہ کو تنقید کا سامنا

بارٹرام ٹریل اسکول نے طلبا کو متنبہ کیا ہے کہ اسکول کے ڈریس کوڈ سے مطابقت نہ رکھنے کے باعث ان کی سالانہ میگزین کی تصاویر کو ڈیجیٹل طور پر بدلا جاسکتا ہے

بھارت: نوجوت سنگھ سدھو نے گھر پر سیاہ جھنڈا لہرا دیا

جب تک قوانین واپس نہیں ہوں گے اس پرچم کو نہیں اتارا جائے گا، سابق بھارتی کرکٹر اور ٹی وی میزبان کا ویڈیو پیغام

کرپٹو کرنسی کی مائننگ کرنے والے اداروں کا چین میں کاروبار بند کرنے کا اعلان

چین نے گذشتہ ہفتے اپنے تمام مالیاتی اداروں کو کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کے حوالے سے خدمات مہیا کرنے سے روکنے کا اعلان کیا تھا

بھارتی جوڑے کی فضا میں شادی

زمین پر شادی کی پابندی لگی تو بھارتی جوڑے نے پرائیویٹ جیٹ میں فضا کے اندر شادی کی تقریب رچا

شہری 7 منٹ میں جمع پونجی سے محروم ہو گیا

متاثرہ شخص نے فراڈیے کی جانب سے پاس ورڈ طلب کرنے پر دے دیا۔

آسٹریلیا کاکابل میں اپنا سفارتخانہ بندکرنےکافیصلہ

سفارتی مشن کی سیکیورٹی یقینی نہیں ہوگی۔آسٹریلیا فوجی نکالنے کے ساتھ سفارتخانہ بند کرے گا، وزیراعظم سکاٹ موریسن

مالی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا

صدر، وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو گرفتار کر لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز