امریکا کا ویکسینیٹڈ افراد کے لیےسفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

مکمل ویکسین والے مسافر نومبر سے امریکا میں داخل ہوسکیں گے

کینیڈا انتخابات: جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب

جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان ہے، کینیڈا عام انتخابات 2021 میں وٹوں کی گنتی جاری

سویڈن، ڈنمارک اور نیدرلینڈ میں کورونا پابندیاں ختم

ڈنمارک کے 80 فیصد افراد ویکسین لگوا چکے ہیں جبکہ سویڈن میں یہ شرح 70 فیصد ہے

روسی انتخابات، پیوٹن کی حامی جماعت کامیاب

یونائیٹڈ رشیا نے 50فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں

ہوشیار: پاکستان سے برطانیہ آنے والوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری

22 ستمبرکے بعد پاکستان سے ویکسین لگوا کر آنے والے افراد کو گھر پر قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

چین اور امریکہ کی سرد جنگ: ماضی سے مختلف اور زیادہ خطرناک ہو گی، اقوام متحدہ

حریفوں کی جغرافیائی اور فوجی حکمت عملی خطرات پیدا کرے گی اور دنیا تقسیم ہو جائے گی، انٹونیو گوتریس کا انٹرویو

افغانستان کے وزیر اعظم نے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم حسن آخوند سے ڈبلیو ایچ او کے وفد نے ملاقات کی۔

لڑکیوں کے اسکول جانے سے متعلق قواعد بنا رہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

داعش افغانستان کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے، ترجمان طالبان

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا

انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نے ویمنز ٹیم کا بھی دورہ پاکستان بھی منسوخ کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز