روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جماعت ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے پرامید

روس کے کئی علاقوں سے بیلٹ بھرنے اور جبری ووٹنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں

دنیا خاموش رہی لیکن عمران خان نے مدد کا بیڑہ اٹھایا،گلین بیک

امریکی براڈ کاسٹر سرگلین بیک نے وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا

بے کار ٹیکسیاں کھیت بن گئیں  

کورونا پابندیوں کے باعث ٹیکسیاں بند ہیں

لمبے کان  والا کتا، ہاتھوں سے چلنے والا انسان اوربلند قامت مرد

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ  کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا

کامیڈین کرس راک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا: مداحوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل

عالمی شہرت یافتہ کامیڈین کرس راک نے اپیل اس وقت کی ہے جب وہ خود کورونا مثبت ہو گئے ہیں۔

کورونا ویکسین کی جلد تیسری خوراک لینا ہوگی: عالمی میگزین کا انتباہ

دنیا کو بہت جلد تیسری خوراک کی ضروت ہو گی، انعام یافتہ صحافی لوری گیرٹ کا فارن پالیسی میں مضمون

چینی کمپنیاں گوادر میں 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کریں گی، فرینہ مظہر

کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے سازگار ماحول بنانے میں مصروف ہیں، سیکریٹری بی او آئی

بھارت: کانگریس نے تاریخ بدل دی، پنجاب میں دلت کو وزیراعلیٰ نامزد کردیا

چرن جیت سنگھ چنی وزیراعلیٰ نامزد، سدھو خوشی سے نہال، امریندر سنگھ نے انہیں قومی سلامتی کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔

بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کنگ خان کیا کھاتے ہیں؟ فرح خان نے بتا دیا

انیل کپور کو 30 سال میں کبھی کھانا پکاتے ہوئے نہیں دیکھا، معروف کوریو گرافر کی شو میں گفتگو

کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ آور بھارتی کالج کا طالبعلم نکلا

کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز