غلط بال کاٹنے پر ساڑھے چار کروڑ روپے جرمانہ

ہیرسیلون کی لاپرواہی کی وجہ سے ماڈل گہرے صدمے سے دوچار ہے اور اس وجہ سے وہ اپنی جاب سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔

بلاول سے امریکی و برطانوی سفارتکاروں کی ملاقاتیں: افغانستان پر تبادلہ خیال

امریکی ناظم الامورانجیلا ایگلیر اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے بلاول بھٹو سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔

امریکا میں اسرائیل کے آئرن ڈوم کے لیے1ارب ڈالر کی منظوری

ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 420 اورمخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے

نئی دہلی: عدالت میں فائرنگ 4 افراد ہلاک

حملہ گینگسٹر قیدی جتیندر گوگی پر کیا گیا جو ہلاک ہو گیا

دبئی میں فرعون کے تابوت کی نمائش

سامتک کا قدیم رنگین تابوت حال ہی میں دریافت ہوا ہے

سعودی عرب سے مذاکرات میں سنجیدہ پیش رفت ہوئی، ایران

خطے کے مسائل کاحل خطے کے اندر ہی سے جامع میکانزم کے ذریعے تلاش کیا جا سکتا ہے، ایران

برطانوی رکن پارلیمنٹ شیرخوار بچے کے ہمراہ دارالعوام پہنچ گئیں

بچے کے ہمراہ آنے کا مقصد پارلیمان میں جدت پسندی کی سوچ کو مزید آگے بڑھانا ہے

مودی کی واشنگٹن آمد پر سکھ مظاہرین کا احتجاج

سکھ فار جسٹس کمیونٹی نے ولرڈ ہوٹل کے باہر خالصتان کے پرچم لہرا دیے

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 4 نوجوان شہید

بارہ مولہ کے علاقے اڑی میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا ہے جب کہ شوپیاں میں بھی ایک نوجوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔

اربوں ڈالرز کا معاہدہ منسوخ کیا: آسٹریلیا کو ہرجانے کا بل بھیجیں گے، فرانس

آئندہ ہفتوں میں بل آسٹریلیا کوبھیجا جائے گا، پائرے ایرک پومیلٹ

ٹاپ اسٹوریز