صدارتی محل پر خودکش دھماکہ، 8 افراد ہلاک

الشباب نامی شدت پسند جماعت نے خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

کورونا وبا اگلےسال تک ختم ہوسکتی ہے، سی ای او موڑرنا

2022کے وسط تک پوری عالمی آبادی کو ویکسین لگائی جا سکے گی۔

بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں مشکلات سر اٹھانے لگیں

ٹرک ڈرائیورز کی کمی سے برطانیہ میں پیٹرول کی سپلائی متاثر ہو گئی۔

شدید گرمی میں ٹھنڈی ڈرنک نے جان لے لی

چین میں 22 سالہ نوجوان دس منٹ میں ڈیڑھ لیٹر بوتل پینے کے بعد جسم میں گیس بھرنے سے 18 گھنٹے میں انتقال کرگیا

امریکہ نے3500سال پرانا کتبہ عراق کو واپس کر دیا

اسے 2003 میں غیر قانونی طور پر امریکہ میں درآمد کیا گیا تھا

بندر نے چھوٹے کتے کو اغوا کر کے یرغمال بنالیا

بندر کتے کو دبوچ کر درختوں پر لپکتا رہا

سعودی عرب: قومی دن کی فوجی پریڈ میں خواتین کی پہلی بار شرکت

خواتین فوجی، لانس کارپورل، کارپورل، سارجنٹ اور اسٹاف سارجنٹ کے عہدوں پر فائز

جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے، وزیراعظم

افغان عوام کی خاطر موجودہ حکومت کو مستحکم کریں، عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب

بھارت: آسام میں مسلمانوں پر تشدد، ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

آسام میں مسلمان باشندوں کے خلاف وحشیانہ بے دخلی مہم کا آغاز تشویشناک ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اداکار نکولس کیج کی زندگی کا بدترین لمحہ: ہوٹل کے عملے نے باہر نکال دیا

عالمی شہرت یافتہ اداکار کو ہوٹل کے عملے نے بے گھر سمجھ کر نکال دیا۔

ٹاپ اسٹوریز