امریکی سیکریٹری دفاع کورونا وائرس سے متاثر

امریکہ، روس کشیدگی بڑھ گئی: ماسکو نے نائب امریکی سفیر بیدخل کردیا

واشنگٹن: امریکہ کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

اسلام آباد میں اومیکرون کے مزید 64 نئے کیسز رپورٹ

عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق کے امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد پانچ دن کے لیے قرنطینہ کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے تحت امریکی سیکریٹری دفاع کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں اور بوسٹر شاٹ بھی لگوا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ان میں علامات ظاہر ہوئی ہیں جو ابتدائی طور پر نہایت معمولی بتائی جا رہی ہیں۔

کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے ،این سی اوسی

میڈیا کے تحت لائیڈ آسٹن قرنطینہ کے دوران اپنی تمام  ذمہ داریاں بذریعہ ویڈیو لنک جاری رکھیں گے۔

ہوشیار: اومیکرون کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش آگئی

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں کورونا کے ایک لاکھ 8 ہزار122 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 162 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں