جنوبی کوریا کے نئے صدر نے حلف اٹھالیا

شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا، نو منتخب صدر

روس یوکرین جنگ، ننھے کتے کو صدارتی اعزاز دیا گیا

پیٹرن کو یوکرین میں روس کے خلاف مذاحمت کی علامت کا درجہ دیا گیا ہے

سری لنکا: مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش، سیکیورٹی حکام کی فائرنگ، پولیس کی شیلنگ

آنسوگیس کے متعدد شیل مستعفی وزیراعظم کے گھر کے نزدیک واقع امریکی سفارتخانے سے بھی ٹکرائے ہیں، خبر رساں ایجنسی

بھارتی پنجاب میں انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر کے باہر زور دار دھماکہ

پولیس سمیت دیگر متعلقہ ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔

یوکرین جنگ کے مخالفین نے روسی سفیر کا منہ لال کر دیا

روس نے وارسا سے اپنا سفیر واپس بلانے اور ماسکو سے پولینڈ کا سفیر نکالنے پہ غور شروع کردیا، خبر رساں ایجنسی

سری لنکا میں پر تشدد جھڑپیں: 2 ہلاک، 139 سے زائد زخمی، وزیراعظم مستعفی، کرفیو نافذ

وزیر اعظم مہندا راجہ پاکشے نے اپنا استعفیٰ صدر گو تبایا راجہ پاکشے کو بھجوا دیا ہے جو ان کے چھوٹے بھائی بھی ہیں۔

روس پر امریکہ کی نئی پابندیاں عائد

جی سیون رہنماؤں نے روسی تیل پر مرحلہ وار پابندی کا عزم ظاہر کیا ہے۔

محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی، 7 افراد ہلاک

اندور پولیس نے عمارت میں آگ لگانے کے شبے میں ملزم شبھم کو گرفتار کیا تھا

یوکرین کے اسکول پر روسی بمباری: 60 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ

بمباری کا نشانہ بننے والے اسکول میں جنگ سے متاثرہ 90 افراد کو پناہ دی گئی تھی۔

امریکہ نے یوکرین کیلئے مزید 15 کروڑ فوجی امداد کا اعلان کر دیا

یوکرین کے لیے منظور شدہ فنڈز ختم ہونے کے قریب ہیں، امریکی صدر

ٹاپ اسٹوریز