سری لنکا: رانیل وکرم سنگھے وزیراعظم نامزد، وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

رانیل وکرم سنگھے کو صدر سری لنکا نے وزیراعظم نامزد کیا ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کا غداری کا قانون معطل کر دیا

قانون کو مودی حکومت آزادیِ اظہار اور اختلاف رائے کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے

برطانیہ کا سعودی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اعلان

اس ویزے سے سعودی شہری برطانیہ میں 6 ماہ تک قیام کر سکیں گے

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید

چند روز قبل قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز کی گولی سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان بھی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ 

وزیراعظم کی جاسوسی پر اسپین کی خفیہ ایجنسی کی سربراہ برطرف

وزیرِاعظم کا فون مئی 2021 میں دو مرتبہ ہیک کیا گیا اور ایک مرتبہ ڈیٹا لیک ہوا

مسلم مخالف پروپیگنڈا، سنگاپور نے بھارتی فلم پر پابندی لگا دی

فلم میں حقائق کو یکطرفہ طورپر دکھاتے ہوئے مسلمانوں کو منفی طور پر پیش کیا گیا ہے، حکومت

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، الجزیرہ کی خاتون رپورٹر شہید

خاتون جینن میں اسرائیلی فورسز کے چھاپوں کی کوریج کررہی تھیں

بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

خوش قسمت ہوں کہ مجھے ویکسین لگائی جا چکی ہے، بل گیٹس

عمران خان سے آئندہ الیکشن میں مکمل جان چھوٹ جائے گی، نواز شریف

عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے، ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم کی غیر رسمی بات چیت

صدر پیوٹن ملک میں مارشل لا نافذ کرسکتے ہیں: امریکی نیشنل انٹیلیجنس کا خدشہ

آئندہ چند ماہ کے دوران ہمیں زیادہ ناقابل اعتبار اور مزید کشیدہ حالات کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈائریکٹر ایورل ہینس کا سینیٹ کمیٹی میں مؤقف

ٹاپ اسٹوریز