بھارتی سپریم کورٹ نے نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا سنا دی

سدھو کو1988 کے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی

حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کا امکان

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو ٹیرر فنڈنگ کے بے بنیاد کیس میں مجرم قرار دے دیا ہے۔

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست جمع

یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں نیٹو میں شمولیت نہ اختیار کرنے کی پالیسی کو ترک کیا ہے

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں3 ماہ بعد امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا گیا

امریکہ نے یوکرین پر حملے سے  چند روز قبل اپنا سفارت خانہ بند کردیا تھا۔

امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

اس سے قبل یورپ کے متعدد ممالک میں  منکی پاکس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

یورپ میں خطرناک بیماری پھوٹ پڑی

یورپ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ’مونکی پاکس‘ نامی خطرناک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔

گیارہ سالہ لڑکے نے 43 کلو سے زائد وزنی مچھلی کا شکار کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

کامن کارپ نامی مچھلی کا وزن تینتالیس کلو سے زائد ہے، بالغوں کے کامن کارپ شکار کرنے کے مقابلوں میں چھیالیس کلو عالمی ریکارڈ ہے۔ 

سری لنکا: معاشی بحران شدید تر ہوگیا، حکومت کے پاس پیٹرول خریدنے کی سکت ختم ہو گئی

ملک میں اب صرف ایمبولینس سروسز کے لیے ہی پیٹرول رہ گیا ہے، وزیر توانائی کا پارلیمنٹ میں اعتراف

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے ایئرلائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات: عارضی جنگ بندی پر اتفاق

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کابل میں ہوئے ہیں، افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

ٹاپ اسٹوریز