مخالفت کے باوجود شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے۔

آئی ایم ایف سے مالی معاہدے کی تجدید ملکی معیشت و استحکام کیلئے ناگزیر ہے، رانا ثنا اللہ

ملک فساد اور سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا،اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کو آئندہ انتخابات میں یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا سعودی عرب میں مقیم اوور سیز پاکستانیوں سے خطاب

پاک فضائیہ کے سربراہ سے امریکی سفیر کی ملاقات: دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، ترجمان پاک فضائیہ

کرپشن کا الزام، میانمار کی سابق سربراہ کو مزید 6 سال قید کی سزا

امریکا نے آنگ سانگ سوچی کی سزا کو قانون اور انصاف کی حکمرانی کی توہین قرار دیا ہے

ملک کو غربت سے نجات دلانے کی بجائے سیاسی جماعتیں باہم متصادم ہیں، وزیر اعظم

بد قسمتی سے ہمارا سیاسی ماحول بری طرح سے منقسم ہو رہا ہے، میاں شہباز شریف کا برطانوی جریدے اکانومسٹ میں تحریر کردہ مضمون

عالمی شہرت یافتہ ناول نگار نکولس ایونز کا انتقال ہو گیا

نکولس ایونز کا عالمی شہرہ آفاق ناول  دی ہارس وسپرر 1995 میں منظر عام پر آیا تھا۔

سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق، دو زخمی

افسوسناک حادثہ پاکستانی ورکرز کی گاڑی بڑے ٹرالر سے تصادم کے باعث پیش آیا ہے۔

افغانستان میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی

سیلاب میں کئی افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے، افغان میڈیا

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل، عام تعطیل کا اعلان

گزشتہ سال طالبان نے 15 اگست کو افغان دارالحکومت کابل پر دوبارہ قبضہ کرلیا تھا

مصر کے گرجا گھر میں آتشزدگی: 41 افراد ہلاک ، 45 زخمی

آگ گرجا گھر میں اتوار کی صبح اس وقت لگی جب ہفتہ وار اجتماع تھا، مصری حکام

ٹاپ اسٹوریز