پاکستان میں میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے 3 افسر برطرف

3 افسروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی وجہ سے میزائل فائر ہوا،بھارتی میڈیا

حریت رہنما یاسین ملک کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد

ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا  گیاہے

کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ: خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، عراقی حکام

بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 50 افراد ہلاک

بھارت میں بارشوں سے سب سے زیادہ اموات ریاست ہماچل میں ہوئی ہیں۔

ہم کسی بھی ملک کی فوج یا معیشت پر انحصار نہیں کرتے، افغان وزیر دفاع

ہم اپنے ملکی معاملات کے خلاف کسی کی بھی خواہش کو قبول نہیں کریں گے۔

ترکیہ میں ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق، پاکستان کا اظہار افسوس

ترکیہ میں المناک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں،دفتر خارجہ

میانمار کا بھی روس سے تیل خریدنے کا فیصلہ

میانمار بھارت کے بعد روس سے تیل خریدنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

مقبول ٹک ٹاکر کھابی لامے کو اطالوی شہریت مل گئی

افریقی ملک سینیگال میں پیدا ہونے والے 22 سالہ کھابی لامے ایک سال کی عمر سے اٹلی میں مقیم ہیں۔

شام میں دھماکہ، 19 افراد جاں بحق

دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔

روس: دس سے زائد بچوں کو جنم دینے والی خواتین کیلئے میڈل اور لاکھوں روپے انعام کا اعلان

اتنی بڑی رقم اور میڈل کو حاصل کرنے کیلئے خواتین کو کچھ شرائط پوری کرنا ہوں گی جن میں تمام 10 بچوں کا زندہ ہونا ضروری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز