شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل فائرکردیا

اس سے ایک روز قبل بھی شمالی کوریا کی جانب سے  بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا تھا۔ 

کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

انہوں نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبل انعام حاصل کیا۔

امریکہ میں خوفناک طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی

ایسا انفرا اسٹر کچر بنایا جائے جو اگلے طوفان کا سامنا کر سکے،امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی دباؤ نظر انداز، اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں 20 لاکھ بیرل یومیہ کٹوتی پر اتفاق

تیل کی پیداوار میں یومیہ 20 لاکھ بیرل کی کٹوتی کی جائے گی، ویانا اجلاس میں فیصلہ

دبئی، عبادت گزاروں کے گاؤں میں نو تعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا

نوتعمیر شدہ ہندو مندر کا افتتاح متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے ہم آہنگی اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے چراغ جلا کر کیا۔

ایران میں طالبات نے اسکارف اتار کر ہوا میں لہرا دیئے

احتجاجی مظاہروں میں طالبات اسکارف اتار کر ایرانی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این پر 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر

سی این این نے سیاسی طور پر شکست دینے کیلئے بدکاری اور بہتان پر مشتمل باقاعدہ مہم چلائی، ڈونلڈ ٹرمپ

شمالی کوریا کے تجربے کے جواب میں امریکہ اور جنوبی کوریا نےمیزائل داغ دیے

زمین سے فضا میں مار کرنے والے 4 میزائل بحیرہ جاپان میں داغے گئے۔

امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے، جوبائیڈن

لوگوں کے آزادانہ احتجاج کے حق کی حمایت کرتے رہیں گے، امریکی صدر

ٹاپ اسٹوریز