شمالی کوریا کے تجربے کے جواب میں امریکہ اور جنوبی کوریا نےمیزائل داغ دیے

زمین سے فضا میں مار کرنے والے 4 میزائل بحیرہ جاپان میں داغے گئے۔

امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے، جوبائیڈن

لوگوں کے آزادانہ احتجاج کے حق کی حمایت کرتے رہیں گے، امریکی صدر

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے

پاکستان کا حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

الطاف احمد شاہ کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جائے اور جیل سے رہا کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

یوکرین کے چار مقبوضہ علاقوں سے الحاق:امریکہ کی روس پر سخت پابندیاں عائد

پیوٹن نے دھوکہ دہی سے یوکرین کے کچھ حصوں کو ضم کرنے کی کوشش کی ہے، امریکہ

سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، فوجی جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی جمشید اقبال شہید ہو گئے، شہید سپاہی کا تعلق چنیوٹ سے تھا۔

پیوٹن کا یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان

سوویت یونین کا ٹوٹنا روسیوں کیلئے کڑوا سچ ہے، روس میں ضم کیے جانے والے علاقوں کا جلد تعمیر نو کیا جائےگا۔

کابل میں اسکول کے باہر دھماکہ، 19 افراد جاں بحق

اسکول کے باہر طلبا کی بڑی تعداد موجود تھی جو انٹری ٹیسٹ دینے آئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز