بھارتی درخواست مسترد،انٹرپول کاخالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےسے انکار

بھارت نےانٹرپول سے  انہیں گرفتار کر کے بھارت کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے

اپنے مفادات کا تحفظ کرینگے:سعودی عرب نے جوبائیڈن کی دھمکی مسترد کردی

امریکہ میں نو اوپیک بل کا متعارف کروایا جانا حیران کن ہے، سعودی وزیر خارجہ

ایلون مسک نے پرفیوم متعارف کرادیا

متعارف کرائے جانے والے پرفیوم کا نام برنٹ ہیئر رکھا گیا ہے۔

روس نے جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکہ صدر پیوٹن کو قتل کرسکتا ہے، جان بولٹن

ایران میں دیکھیں قاسم سلیمانی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ امریکہ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا سے18 بچے جاں بحق

یمن میں صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں 40 سے زائد بچوں کو ایکسپائر انجیکشن لگائے گئے

امریکہ کی جانب سےافغان طالبان پر نئی پابندیوں کا اعلان

دیگر ممالک سے بھی طالبان رہنماوں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

تیل کی پیداوار میں کمی، سعودیہ کو نتائج بھگتنا ہوں گے،بائیڈن

تیل کی پیداوار میں  کمی امریکی  مفادات کے خلاف ہے

روسی سائبر حملے، امریکی ایئرپورٹس کی ویب سائٹس متاثر

49 ایئرپورٹس کی ویب سائٹس اور ان کی ایئر ٹریول سائٹس پر سائبر حملے کیے گئے ہیں، امریکی میڈیا

برے دن ابھی آنے ہیں،آئی ایم ایف نے 2023 میں کساد بازاری کا خدشہ ظاہر کر دیا

روس یوکرین جنگ کی وجہ سے یورپ کیلئے موسم سرما بدترین ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز