خاتون کا حجاب کھینچنے کا معاملہ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل آگیا

کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ وہ کسی خاتون کے لباس کو کنٹرول کرے ،ایسے اقدامات خوف کو بڑھاتے ہیں اور مذہبی آزادی کی بنیادوں کو نقصان پہنچاتے ہیں

35 سال بعد عراق میں یورپی پروازیں دوبارہ بحال

ابتدائی طور پر بغداد اور ایتھنز کے درمیان یہ فضائی سلسلہ ہفتے میں دو پروازوں پر مشتمل ہو گا

برازیل میں شدید آندھی،اسٹیچو آف لبرٹی کا مجسمہ گر کر تباہ

سول ڈیفنس حکام کی جانب سے ریڈ لیول ویدر الرٹ جاری کرنے کے باعث واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

افغانستان میں پینے کے پانی کا بحران، یورپی یونین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

2 لاکھ 12 ہزار سے زائد بچے پانی سے پھیلنے والی بیماریوں سے متاثر ہو چکے ہیں، رپورٹ

سڈنی حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے، بھارتی میڈیا کا اعتراف

ساجد اکرم کو اپنے بیٹے کی پیدائش کے وقت آسٹریلوی شہریت حاصل ہوئی تھی

بدترین انسانی بحران والے ممالک کی فہرست جاری؛ کونسا اسلامی ملک پہلے نمبر پر؟

دنیا کی آبادی کا صرف 12 فیصد حصہ جن ممالک میں آباد ہے، انسانی امداد کے محتاج 89 فیصد افراد انہی ممالک میں موجود ہیں

ٹرمپ نے بی بی سی پر 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کر دیا

ٹرمپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ بی بی سی نے جان بوجھ کر یا لاپروائی کے ساتھ غلط معلومات پھیلائیں

دنیا کے محفوظ اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری؛ کیا پاکستان بھی شامل؟

تقریباً 85.2 کے حفاظتی اسکور کے ساتھ متحدہ عرب امارات محفوظ ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر

معروف اداکار روب رائنر اور اہلیہ کا قتل، پولیس نے بیٹے کو گرفتار کر لیا

بیٹے نے 15 سال کی عمر میں منشیات کا استعمال شروع کیا، 19 سال کی عمر تک وہ کئی بار بحالی مراکز میں داخل رہے

افغانستان میں امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار

2021 میں امریکی افواج کے انخلا کے دوران تقریباً 7.1 ارب ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان افغانستان میں رہ گیا تھا، ڈی ڈپلومیٹ

سڈنی واقعہ: آسٹریلیا کا اسلحہ قوانین سخت کرنے کا اعلان

لوگ وقت کے ساتھ شدت پسندی کی طرف جا سکتے ہیں،اسلحہ لائسنس ہمیشہ کے لیے نہیں ہونے چاہئیں،آسٹریلوی وزیر اعظم

مودی حکومت کی اسلامو فوبیا اور عورت دشمنی عروج پر، خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچ دیا

اعلیٰ عہدے پر فائز شخص کا یہ رویہ ناقابل قبول اور شرمناک ہے، کانگریس

امریکا میں نئے سال پر دھماکوں کی منصوبہ بندی پکڑی گئی

انتہائی بائیں بازو کی حکومتی مخالف جماعت حملے کی تیاری کر رہی تھی،امریکی اٹارنی جنرل

سڈنی دہشتگردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آ گئے

آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیزنے سڈنی میں پیش آنیوالے دہشتگردی کے واقعے پر بھارتی حکام سے رابطہ کرلیا

جمائما کا ایلون مسک پر عمران خان کے حوالے سے بڑا الزام

میرے اکاؤنٹ سے سیکرٹ ٹھروٹلنگ ہٹا دیں،سابق اہلیہ ،ایلون مسک کی جانب سے پوسٹ پر تاحال کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا

بھارت کی ایک اور سبکی ، جدید ٹیکنالوجی کے عالمی اتحاد ، پیکس سلیکا سے نکال دیا گیا

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست عالمی سطح پر رسوائی کی اہم وجہ ہے ، بھارتی اپوزیشن رہنما

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp