پوائنٹس ٹیبل: ویسٹ انڈیز، افغانستان کا ورلڈ کپ اختتام پذیر

ویسٹ انڈیز کی دو میچوں میں فتح کے بعد نویں پوزیشن، افغانستان کوئی میچ نہ جیت سکی۔

پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش ٹاس جیت کر بیٹنگ کرے گا یا فیلڈنگ؟

بنگلہ دیش کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرنے کی صورت میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے مکمل طور پر باہر ہوجائے گا۔

سرفراز بنگلہ دیش کے خلاف ’معجزے‘ کے منتظر

ایک روزہ کرکٹ میں 500 رنز کرنا آسان نہیں مگر اسے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستانی کپتان۔

ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایون لوئس نے 58، شے ہوپ نے 77، نکولس پورن نے 58 جبکہ جیسن ہولڈر نے 45 رنز کی اننگز کھیلی

بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ :پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان 

وہاب ریاض کی جگہ حسن علی یا محمد حسنین کو کھلایا جاسکتا ہے، تجربہ کار بلے باز شعیب ملک کو میچ کھلا کر فیئرول دیے جانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

ورلڈ کپ 2019: ٹیم گرین کے کیمپ میں مایوسی کی لہر

ذرائع کے مطابق کپتان سرفرازاحمد سمیت دیگر کھلاڑی  بنگلہ دیش سے میچ کے اگلے روز لندن سےواپس  وطن روانہ ہونگے۔ 

پوائنٹس ٹیبل: پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے تقریباً باہر

جمعے کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کو 316 رنز کے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہوگی

نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی ’تقریباً ناممکن‘

پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کے لئے بنگلہ دیش کو 316 رنز سے شکست دینا ہو گی

آسٹریلیا کے خلاف میچ جتوا سکتا تھا، امام الحق

میں وکٹ پر کافی وقت گزار چکا تھا اور اچھا کھیل رہا تھا۔ مجھے یہ میچ پاکستان کے لیے جیتنا چاہیے تھا، سلامی بلے باز۔

مکی آرتھر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کا غم ستانے لگا

انگلینڈ کی جانب سے بھارت کو شکست نے پاکستان کے عالمی کپ 2019 کی سیمی فائنلز  تک رسائی کے امکانات مدھم کر دیئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز