کیا سیمی فائنلز کا فیصلہ ٹاس پر ہی ہوجائے گا؟

عالمی کپ میں اب تک دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر ٹیموں نے ایک ہی فارمولہ اپنایا ہوا ہے: ٹاس جیتو، پہلے بیٹنگ کرو اور میچ جیتو

عماد وسیم نے ٹیم میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

ٹیم میں کوئی گروپ بندی نہیں اور کپتان سرفراز احمد ایسی چیزوں میں ملوث ہونے والے شخص نہیں، آل راؤنڈر۔

روہت کی ورلڈ کپ میں پانچویں سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی

بھارت کی جانب سے دونوں سلامی بلے بازوں نے سنچریاں اسکور کیں، روہت شرما ایک مرتبہ پھر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

آسٹریلیا کو 10رنز سے شکست

پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈوپلیسی نے شاندار سنچری اسکور کی جبکہ وان ڈر ڈیوس بھی 95 رنز کے ساتھ نمایاں رہے

وقار یونس کا حفیظ کو ریٹائر ہونے کا مشورہ

حفیظ کی عمر اب 39 سال کے قریب ہوچکی اور پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 اور آئندہ چیمئنز ٹرافی کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنا چاہیے، سابق کپتان۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف بھاری شکست سے بہت نقصان پہنچا، آرتھر

جس طرح ورلڈ کپ کا اختتام کرنا چاہتے تھے ویسا کرنے میں ناکام رہے، ہیڈ کوچ۔

شعیب ملک کا 20 سالہ کریئر اختتام کو پہنچا

انہوں نے کریئر کا آخری میچ بھارت کے خلاف کھیلا جس میں وہ بنا کھاتہ کھولے ہی پویلین لوٹ گئے۔

شاہین شاہ آفریدی نے ریکارڈز کا انبار لگادیا

نوجوان گیند باز ورلڈ کپ میں پانچ یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے کم عمر ترین بولر بن گئے ہیں۔

عالمی کپ میں پاکستان کا سفر جیت کے ساتھ اختتام پذیر

پاکستان نے بنگلہ دیش کو  94 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش:کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں ون ڈے انٹرنیشنلز میں 36 بار  مدمقابل آئیں جس میں سے پاکستان نے31 بار بنگلہ دیش کو زیر کیاجبکہ بنگال ٹائیگرزصرف5 مرتبہ ہی جیتنے میں کامیاب ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز