جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، انہیں ساری دنیا کی فوج مل کر بھی غلام نہیں بنا سکتی، شہباز شریف

پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں بہنوں کی منصفانہ جدوجہد کی ہر ممکن حمایت کرتا رہے گا، وزیراعظم

کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری

سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 68.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

خودداری کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اتر گیا ہے، اسد عمر

پنجاب میں اے سی اور ڈی سی کی نمبردار اور دیگر اراکین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، رہنما پی ٹی آئی

اللہ ملک کو قرض کی دلدل سے نکال دے، وزیراعظم کی حجاج کرام سے دعا کی اپیل

اللہ ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے، شہباز شریف

لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور گورکن تماشا دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید

آئندہ 45 دن جمہوریت اورحکومت کا فیصلہ کردیں گے، سابق وزیرداخلہ

ہر درد کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے

خدمت کے پیکر عبدالستار ایدھی کی ایمبولینس سروس دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروسز میں سے ایک ہے

ٹکٹس خریدیں لیکن سیٹیں نہیں ملیں، گولڑہ ریلوے سٹیشن پر مسافروں نے ٹرین روک لی

ریلوے سٹیشن کے عملے اور ریلوے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو ٹرین سے اتارا

نفرت ختم، نرمی برتیں، اللہ کی رحمت سے صرف گمراہ مایوس ہوتا ہے، خطبہ حج

اللہ کے ہاں بزرگی اور فضیلت کا کوئی معیار ہے تو وہ تقویٰ ہے

حریت پسندرہنما برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت

برہان وانی 19 ستمبر1994 کو ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں پیدا ہوئے

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوابے قتل

شنزوابے کو فوری اسپتال لے جایا گیا لیکن ان کی جان نہیں بچائی جا سکی

ٹاپ اسٹوریز