45 دن میں قوم کو سب پتہ چل جائے گا،اینٹی کرپشن کا نوٹس نہیں ملا، شیخ رشید

عمران خان نے بڑی محنت کی ہے اور جو ہو گیا ہو گیا ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے۔

کسی مسٹر ایکس، وائی، زیڈ کو نہیں جانتے، ہمارا کام شفاف الیکشن کرانا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

الزام لگانا بہت آسان ہے لیکن ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔ الیکشن کمیشن اپنا آئینی کردار بلا کسی خوف و خطر ادا کرتا رہے گا۔

آرٹیکل6لگنا شروع ہوا تو گلے زیادہ اور رسے کم پڑ جائیں گے، فواد چودھری

اگر پیٹرول کی قیمت 150 روپے پر لے کر آئیں تو ہم حمایت کریں گے۔

بیرونی سازش کا بیانیہ دفن، آرٹیکل 6 لگانا چاہیئے، وزیرقانون اعظم نذیر

عدالت کے مطابق سازش کا بیانیہ خود بڑی سازش تھی، قمر زمان کائرہ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، لاہور میں تباہی مچا دی

پنڈدادن خان کے علاقے کوٹ عمر میں پہاڑوں سے بہہ کر آنے والے بارش کے پانی میں کئی مویشی بہہ گئے۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ ملک میں معاشی مشکلات کم کرے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ کی سربراہی میں ٹیم کو مبارکباد دی۔

پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی کی جائیں گی، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر اعتراض نہیں ہے اور پوری قوم نے مشکل فیصلوں میں حکومت کا ساتھ دیا ہے۔

آئی ایم ایف سے پیسے ملے تو چیزیں آسان ہو جائیں گی، شوکت ترین

میں 5 پروگرام چھوڑ کے آیا تھا لیکن موجودہ حکومت پاکستان کو پیچھے لے کر چلی گئی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ہو گیا، ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے

پاکستان کو طلب اور رسد پر مبنی ایکسچینج ریٹ برقرار رکھنا ہو گا، آئی ایم ایف

ٹاپ اسٹوریز