کے الیکٹرک کو 200 میگا واٹ اضافی بجلی فراہم کی جائے، وزیراعلیٰ کو وزیر توانائی کا خط

ہر سال تھر کول کی پیدا بجلی سے ملک کو 70 کروڑ ڈالرز کی بچت ہوئی، سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کو امتیاز شیخ کی بریفنگ

عمران خان نے مخالفین کیخلاف جتنے مقدمات بنائے، کچھ ثابت نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

عمران خان نے 4 سال تک اپنی ناکامی چھپانے کے لیے انتقامی سیاست کی۔

عدالتی فیصلے سے پنجاب میں 3 ماہ سے جاری آئینی بحران ہمیشہ کیلئے ختم ہوگا، حمزہ شہباز

اپوزیشن نے اپنی انا کی تسکین کیلئے صوبہ کو آئینی بحران میں دھکیلا جس کا سب سے زیادہ نقصان صوبے کے عوام کو اٹھانا پڑا ۔

حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑ گئے، مریم نواز

اب ان کے اپنے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، مرکزی نائب صدر ن لیگ

عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

حمزہ شہباز کیسے دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہے، اس سیٹ اپ کو مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

11 ارکان حج پر،7ملک سے باہر ہیں،فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے،پرویز الہیٰ

سب کی مشاورت سے اجتماعی فیصلہ ہو گا، شریفوں نے ہمیشہ ہر کام الٹا کیا ہے۔

وزیراعلیٰ کا انتخاب:پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی دلچسپ صورتحال

کسی بھی امیدوار  کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے لیے سادہ اکثریت یعنی 173 ووٹ درکار ہوں گے۔

جولائی میں الیکشن ورنہ جھاڑو، پنجاب کے بعد مرکز بھی گیا، شیخ رشید

اسحاق ڈار کی بجائے بل گیٹس کو بھی بلالیں معیشت ان سے نہیں سنبھلے گی

اگلی باری میر صادق اور میر جعفر کی ہو گی، شہباز گل

حمزہ وزیر اعلیٰ نہیں تو نگران وزیر اعلی کے طور پر عثمان بزدار اپنے عہدے پر بحال ہیں، فواد حسین

ٹاپ اسٹوریز