اے این پی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور

اے این پی رہنماؤں نے حکومت سے علیحدگی کا اختیار پارٹی سربراہ کو دے دیا

وزارت اعلیٰ کا انتخاب: 25 ووٹ فارغ، دوبارہ گنتی، کوئی نہ جیتے تو پھر الیکشن، عدالت کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید

چین پاکستان کا قابل اعتماد دوست ہے، چینی تجربات سے بہت کچھ سیکھا، وزیر اعظم

چین نے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کی اور ہم بھی چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔

گھڑیاں بیچنا عمران خان کا حق تھا، فواد چوہدری

گھڑی بیچنے سے زیادہ عجیب بات ہے کہ ملک کا وزیراعظم 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرے۔

عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آرمی چیف

پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنے عالمی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہے

عمران خان کو نکالنے کی غلطی کا احساس ہو گیا، ملکی حالات خوفناک اور خوراک کا بحران دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

سپریم کورٹ سے 63 اے کا فیصلہ آنے کے بعد صورتحال واضح ہوجائے گی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

نیا پاسپورٹ مل گیا، جولائی کے چوتھے ہفتے میں پاکستان آؤں گا، اسحاق ڈار

وطن واپسی پر شہبازشریف کی رضامندی بھی شامل ہے، وزیرخزانہ بننے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز