فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف سخت بھی ایکشن لیا جائے گا ، جسٹس شاہد کریم
کابینہ اجلاس میں بیشتر وزرا آن لائن شریک ہوں گے۔
جے آئی ٹی سول جج عاصم حفیظ کو 5 مرتبہ طلب کر چکی ہے۔
وفاقی حکومت کو فریق بناتے ہوئے ایکٹ کو کالعدم دینے کی استدعا کی گئی ہے
یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی، نہ حکومت کا دو ٹوک مؤقف آیا۔
پی ڈی ایم عوام سے خوفزدہ اور بلدیاتی سمیت تمام الیکشنز سے فرار اختیار کر رہی ہے۔
جس چیئرمین نے ریفرنسز کی منظوری دی تھی اس پر ہرجانے کا دعوی کرنا چاہیے، عدالت
میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کرکٹ گراؤنڈز میں مفت کرکٹ ختم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، وکیل
درخواست میں کوئٹہ کی حلقہ بندیوں کو چیلنج کیا گیا تھا
ہائی کورٹ کا عبوری حکم صرف طلبا پر لاگو ہو گا، چیف جسٹس ریتو راج اوستھی
میر شکیل الرحمان صاحب کیوں آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے ؟ چیف جسٹس کا استفسار
نئے سال کی خوشی میں عوام کو انجوائے کرنے دیں، عدالت
سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی۔
منگل تک کچی آبادی میں قائم گھروں کو نہ گرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف ایڈیٹر، ایڈیٹر اور خبر دینے والے صحافی کو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم












