کراچی سے جلال پور جانے والی بس کو حادثہ، ایک ہلاک 15 زخمی

حادثے کا شکار ہونے والی بس میں پھنسے زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے شیخ زاید اسپتال رحیم یار خان سمیت قریبی اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے

لاہور پہنچنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکارہونے لگیں

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔

کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

کے الیکٹرک نے فی یونٹ نرخ میں اضافہ کر کے کراچی والوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا

پی سی بی سری لنکن ٹیم کی میزبانی کا خواہشمند

پی سی بی اور سری لنکن کرکٹ حکام کی سنگاپور میں ملاقات ہوئی جس کے دوران یہ پیشکش کی گئی

‘برآمدات کی صورتحال مایوس کن نہیں’

ہمارے ملک میں سرمایہ کاری ہورہی ہے،مشیر تجارت عبد الرازق داؤد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو 

کل موبائل فون سروس بند رہے گی

پنجاب اور دیگر صوبوں میں جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رہے گی

‘آئندہ بجٹ میں عوام پر ٹیکس مزید بڑھایا جائے گا’

ہم پہلی مرتبہ معیشت کو مستحکم نہیں کررہے یا آئی ایم ایف کا پروگرام پہلی بار نہیں آیا، خرم حسین 

سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی

دس گرام سونا  600 سو روپے کمی سے 59 ہزار757 روپے کا ہوگیا ہے۔

کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی 

ہفتے کو شہر میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

‘حکومت کے پاس جادو کی چھڑی نہیں ‘

اپنا وعدہ پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،معاون خصوصی وزیراعظم علی نواز اعوان

ٹاپ اسٹوریز