کاغذات نامزدگی 20 سے 22 دسمبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
امیدوار 2 سے 4 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔
عمران خان استعفٰی دے چکے ہیں اور وہ اب اسمبلی کے رکن نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر خان
الیکشن ٹریبونل ریٹرنگ آفیسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا
عمران اسماعیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
حلقہ این اے 24 میں حکومتی اتحاد کی جانب سے اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے 24 جون تک جاری رہے گی
اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی 15 اپریل دن 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
میں ٹیکنوکریٹ کی تشریح پر پورا اترتا ہوں اور الیکشن ٹربیونل نےحقائق کونظراندازکیا، پی ٹی آئی رہنما
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے پنجاب ہاؤس کے ذمہ دار افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کیا
رؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی نے ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں سزا یافتہ ہونے کا ذکر نہیں کیا، درخواست میں مؤقف
سندھ سے مختلف جماعتوں کے 39 امیدواران نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان امیدواران کی ابتدائی فہرست 16 فروری کو جاری کرے گا۔
ے۔امیدوار9مئی سے11مئی تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔امیدواروں کے ناموں کی فہرست12 مئی کو جاری کی جائے گی۔











