پاکستان کیخلاف تاریخی جیت پر کابل میں جشن
افغانستان کی جیت پر سٹیڈیم میں موجود افغان تماشائیوں نے بھی بھرپور جشن منایا
وزیر دفاع خواجہ آصف کابل پہنچ گئے،افغان قیادت سے ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، طورخم اور چمن بارڈر پر تجارت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
سعودی عرب کا کابل میں سفارت خانہ بند
سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کا خطرہ تھا
کابل: پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستانی ناظم الامور عبیدالرحمان نظامانی پاکستان پہنچ گئے۔
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
پاکستانی ناظم الامور قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے
پاکستان، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
پاکستان کا افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گولیاں قریبی عمارت سے چلائی گئیں۔
حنا ربانی کھر کی کابل میں افغان وزیر خارجہ امیر متقی سے ملاقات
پاک افغان مذاکرات میں سکیورٹی، تعلیم، تجارت پر بات چیت ہوگی
کابل میں اسکول کے باہر دھماکہ، 19 افراد جاں بحق
اسکول کے باہر طلبا کی بڑی تعداد موجود تھی جو انٹری ٹیسٹ دینے آئے تھے۔
کابل: روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ، 20افراد ہلاک
ہلاک افراد میں 2 روسی سفارتکار بھی شامل ہیں، افغان میڈیا
کابل:مسجد میں دھماکے سے 20افرادجاں بحق، متعدد زخمی
مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب نماز ادا کی جارہی تھی۔
پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہو گیا، پاکستانی سفیر
انس ملک سے فون پربات ہوئی ہے، وہ کابل میں موجود ہیں، منصور احمد خان
بھارت نے خاموشی سے کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھول لیا
بھارت سے ایک ٹیم سفارت خانے پہنچ گئی۔
کابل: یونیورسٹی آف لاہور اور افغان وزارت صحت کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط
محمد علی جناح اسپتال میں صحت کی سہولیات کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کر کے اسے تدریسی اسپتال بنا کر استعداد کار میں اضافہ کیا جائے گا۔
طالبان حکام سے پہلی مرتبہ بات چیت کیلئے اعلی سطحی بھارتی وفد کابل پہنچ گیا
افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد پہلی مرتبہ نئی دہلی نے اعلیٰ سطحی وفد کابل بھیجا ہے۔
کابل: خواتین کا روٹی، کام اور آزادی کے نعرے کے ساتھ طالبان کے خلاف احتجاج
لڑکیوں کے اسکولوں کو کھولا جائے، مظاہرین
افغانستان: کابل کی ایک مسجد میں دھماکہ، 50 سے زائد افراد جاں بحق
مغربی کابل کی ایک مسجد میں اس وقت زور دار دھماکہ ہوا، جب وہاں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔
کابل میں 3 دھماکے، 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی
پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا، افغان میڈیا
کابل: اسکولوں کی بندش کیخلاف طالبات کا احتجاج
احتجاج کرنے والی طالبات نے ہاتھوں میں کتابیں بھی اٹھا رکھی تھیں۔
کابل:افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ پر احتجاج
نصف رقم نائن الیون دہشت گردانہ حملوں میں متاثر ہونے والوں میں تقسیم کی جائے گی

