وزیراعلیٰ پنجاب آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے سرگرم

عثمان بزدار اپنی کابینہ سے مشاورت کریں گے اور حکومتی اقدامات پر اراکین کو اعتماد میں لیں گے

پنجاب کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں کام بند، مریض خوار

گرینڈ ہیلتھ الائنس سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

2022 تک کھلے دودھ کی فروخت بند کردی جائے گی، چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی

ادارے کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لیے ایک ہزار افراد کو بھرتی کیا جائے گا۔ عمر تنویر بٹ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پنجاب کے بعد سندھ پولیس کے اہلکاروں کی وردیاں تبدیل

پولیس اہلکاروں کی وردیاں تبدیل کرنے کی سمری محکمہ داخلہ سندھ نے وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔

آزادی مارچ میں شرکت کیلیے ن لیگ نے تیاریاں شروع کردیں

مسلم لیگ نون پنجاب کی نومنتخب تنظیم کا پہلا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔

ای چالان جمع نہ کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ٹریفک پولیس نے ای چالان جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب: سرکاری زمینوں کے آڈٹ کے لئے کمیٹی قائم

سرکاری ذرائع کے مطابق  کمیٹی کے سربراہ صوبائی وزیر قانون پارلیمانی امور راجہ بشارت ہوں گے۔

پنجاب میں جرائم 25 فیصد بڑھ گئے، پولیس ناکام

ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، راہزنی، قتل اور اقدام قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے عوام ڈینگی کے رحم و کرم پر

‘ جڑواں شہر میں کیے گئے موثر اقدامات کی وجہ سے ڈینگی کی صورتحال قابو میں ہے۔‘

قصور کے بعد ملتان: 14 سالہ کم عمر بچہ زیادتی کے بعد قتل

نہر نو بہار سے ملنے والی برہنہ نعش کی شناخت ارسلان کے نام سے کی گئی ہے جو یکم اکتوبر کو شہر سے اغوا ہوا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز