کشمیری رہنما کا مودی سرکار سے کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

کشمیری رہنما غلام نبی آزاد نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے وادی چنار کا ریاستی درجہ بحال کرنے اور گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح2.37 فیصد ہوگئی

مزید38اموات اور ایک ہزار97 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کاجواز ختم، وزیر خارجہ

ہم لوازمات پورے کر چکے ہیں، اگرتلوار لٹکانا مقصود ہے تو یہ اور بات ہے، شاہ محمود

کورونا:پاکستان میں مزید39اموات،930نئےکیسز رپورٹ

ملک میں 25 لاکھ 66 ہزار547 افراد کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے

اگر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 1980 میں ہوتی تو پاکستان، ویسٹ انڈیز فائنل کھیلتے، ائن بشپ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ائن بشپ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کیلئےحکمت عملی تیار

دوسری خوراک کا دورانیہ 3 سے بڑھا کر6ہفتے کر دیا گیا

پی آئی اے: کینیڈا کی پروازوں کیلئے ایس او پی جاری

5سال اور زائدعمر کے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان: صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان اورآذربائیجان کے تعلقات مشترکہ مذہبی ،ثقافتی اورتاریخی اقدار پر قائم ہیں، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان: امریکی کمپنیوں کو انرجی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

بجلی کی تقسیم اورترسیل کے شعبے میں 800 ملین ڈالرز سرمایہ کاری کی گئی ہے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات میں بات چیت

ٹاپ اسٹوریز