نائیجیرین صدر محمدو بوہاری نے ٹوئٹ میں مخالفین کے لیے دھمکی آمیز زبان استعمال کی تھی۔
ڈیلیٹ کیا گیا ٹویٹ کچھ منٹس کے اندر واپس
نفرت انگیز اور نامناسب مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹوئٹر ہیلپ سینٹر کو مزید اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے۔
ٹوئٹر نے بھارتی حکومت سے آزادی اظہار رائے کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نئے قوائد کے مطابق ہراکاؤنٹ کا ایک پروفائل ہو گا جس میں اکاؤنٹ ہولڈر کی تصویر، کنفرم ای میل یا فون نمبر ہو گا۔
انسٹاگرام نے اداکارہ کی تازہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سب لوگ سرمایہ دارانہ نظام کا شکار ہیں۔
میرے پاس بہت سے پلیٹ فارمز ہیں جنہیں میں اپنی آواز بلند کرنے کے لیے استعمال کرسکتی ہوں۔
پاکستان میں ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو چند گھنٹوں کے لیے بند کر دیا تھا۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ممنوعہ مواد ایک میں ہٹائے، روس کا مطالبہ
ویب سائٹ سے ممنوعہ مواد پر مشتمل پوسٹیں نہ ہٹائی گئیں تو مکمل طور پر پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے، روسی حکام
ق اس فیچر کے تحت صارفین کے پاس ٹوئٹ پوسٹ کرنے کے بعد 5 سیکنڈ کا وقت موجود ہو گا
پاکستانی صارفین کے ٹوئٹر اکاوَنٹس بلاک کرنے کا معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا ہے، پی ٹی اے
صارفین نے آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پوسٹ کو غیرسنجیدہ اور نامناسب قرار دیا
ٹرمپ ٹویٹر پر متنازعہ بیانات سے بعض باز نہ آئے تو اکاونٹ مستقل بلاک کر دیا جائے گا، ٹوئیٹر انتظامیہ











