ٹوئٹر کے بعد انسٹاگرام کا بھی کنگنا رناوت کیخلاف بڑا ایکشن


بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف ٹوئٹر کے بعد ویڈو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے بھی بڑا ایکشن لیا ہے۔

انسٹاگرام نے اداکارہ کی تازہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سب لوگ سرمایہ دارانہ نظام کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس نظام نے نوجوانوں کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے۔

دوسری جانب کنگنا نے پوسٹ ڈیلیٹ ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میں انسٹاگرام پر بھی پابندی کا انتظار کر رہی ہوں یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہو گی۔


متعلقہ خبریں