کراچی میں ایمبولنس سروس 1122 کا افتتاح

230 ایمبولنسز میں سے پہلے مرحلے میں 50 ایمبولنسز کراچی آئی ہیں، وزیر اعلی سندھ

عمران خان لاک ڈاون کے حق میں نہیں، نظر ثانی کریں: گورنر سندھ کا مراد علی شاہ سے مطالبہ

 وزیراعظم عمران خان لاک ڈاون کے حق میں نہیں رہے، اس کے حق میں وہ لوگ ہیں جو چھٹی پر امریکہ چلے جاتے ہیں۔

سندھ : کورونا سے مزید 26 افراد جاں بحق، 1420 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 50 ہزار989 جب کہ اموات کی تعداد 5 ہزار547 ہو گئی ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق، 1342 متاثر

سندھ میں کورونا کے 962 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 79 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

سندھ میں کورونا سے مزید 24 افراد جاں بحق، 1293 متاثر

سندھ میں کورونا کے 883 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 69 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

سندھ : کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.2 فیصد ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 19 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 2 ہزار پانچ سو افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

سندھ: کورونا سے مزید 7 اموات رپورٹ، 1116 افراد متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ 99 ہزار177 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 801 کی اموات ہو چکی ہیں۔

سندھ میں 31 جنوری کے بعد کورونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 737 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ : کورونا کے مزید 29 مریض جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے  میں کورونا کے مزید 543 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار269 ہوگئی ہے۔

سندھ: کورونا سے اموات 4 ہزار سے بڑھ گئیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات رپورٹ ہوئیں

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق

مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 869 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 88 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

سندھ: کورونا سے مزید 22 اموات

صوبے میں کورونا کے مزید 915 کیسز رپورٹ ہوئےَ ہیں صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ  9 ہزار 429 ہوگئی ہے۔

کورونا کا سندھ پر مہلک وار، 24 گھنٹوں میں 40 اموات

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 40 افراد چل بسے جب کہ عالمی وبا سے 918 افراد متاثر بھی ہوئے ہیں۔

سندھ: کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد متاثر

صوبے میں کورونا کے 731 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 86 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

میں نے اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا، وزیراعلیٰ سندھ

27 تاریخ کو بے نظیر بھٹو کی برسی اوپن ایریا میں ہو رہی ہے، جس میں تمام کورونا احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے، مراد علی شاہ

سندھ: کورونا سے مزید 14 اموات، 737 متاثر

صوبے میں کورونا کے 743 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ  77 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

سندھ: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 96 ہزار 962 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 164 اموات ہوئی ہیں۔

سندھ:کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق، ایک ہزار 624 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 359 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 149 اموات ہوئی ہیں۔

کورونا: سندھ میں 9 جولائی کے بعد سب سے زیادہ اموات

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 1484 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

سندھ میں کورونا کے مزید 1983کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار 652 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 968 اموات ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp