وزیراعظم: حکومتی و پارٹی ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے متعلق امور پر خصوصی کمیٹی قائم کردی۔

شہباز گل کو فرسٹریشن پر ترس آنے لگا لیکن کس کی؟

نواز شریف صاحب ایک ناکام وزیراعظم ہی نہیں بلکہ تعلیم و تربیت کرنے میں بھی ناکام رہے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کا بیان

مہنگائی سے پریشان خاتون نے وزیر اعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگ لی

وزیراعظم اپنا وعدہ پورا کریں اور مہنگائی کو کنڑول کریں۔ اگر ایسا نہیں ہو سکتا ہے تو ہمیں گھبرانے کی اجازت دے دیں۔

بلاول ،مریم نواز اور وزیر اعظم کا ٹیلی فون

مریم نواز یا بلاول بھٹو بھی اگر کال کرتے ہیں، تو وزیراعظم ان سے بات کریں گے۔

وزیراعظم کا ممتاز گلوکار شوکت علی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملک میں فن گائیکی کے حوالے سے ان کی خدمات کو سنہرے حروف میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر: آئینی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے ہیں، عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

نیوزی لینڈ: وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے انتخابی وعدے پورے کردیے

نیوزی لینڈ میں عام آدمی کی کم سے کم یومیہ اجرت 20 ڈالرز (نیوزی لینڈ ڈالر) فی گھنٹہ مقرر کردی گئی ہے۔

مہنگائی میں کمی آئیگی،رمضان میں ہر چیز کی نگرانی خود کرونگا:وزیراعظم

جو بھی عوام کے مفاد کو نقصان پہنچائے گا اسے نہیں چھوڑوں گا، میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کے اجلاس سے صدارتی خطاب

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس طلب

وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے، اسپتال بھر رہے ہیں: وزیراعظم

دنیا میں ویکسین کی کمی ہو رہی ہے، قوم کے نام عمران خان کا پیغام

ٹاپ اسٹوریز