تمام ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور انتظامی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
تجویز نائب وزیراعظم کو بھجوا دی ، فیس رواں سال سے لاگو ہو گی ، وزارت صحت
سخت جسمانی سرگرمیوں سے پرہیز کریں ، سائے میں رہیں ،بچوں اور جانوروں کو کھڑی گاڑیوں میں نہ چھوڑیں
میٹھے مشروبات سے کئی امراض لاحق ہوتے ہیں، ترجمان وفاقی وزارتِ صحت
497 خسرہ،163 چکن پاکس،217 کالی کھانسی، 56 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ، وزارت صحت
حکومت بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ پر سختی سے عمل کرنے کا عزم رکھتی ہے
وزارت صحت نے خام ویکسین کی درآمدگی میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کی۔
موجودہ صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں اضافےکی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر اعظم
مریضوں سے رابطے میں آنے والے افراد کو 21 دن کا قرنطینہ کرنا لازمی ہو گا۔
سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق فیصلہ قومی کمیٹی برائے متعدی امراض نے کیا ہے۔
مئی کے پہلے تین ہفتوں میں حاصل کردہ نمونوں سے وائرس کی تصدیق ہوئی، وزارت صحت
صحتی ایپ پر ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد اپنی رجسٹریشن کراچکے ہیں۔
قومی انسداد پولیو مہم آزادکشمیر، گلگت بلتستان، چاروں صوبوں میں ہو گی، ذرائع
سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 29 ہزار 615 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 409 ہو گئی ہے
اسکول کھولنے سے متعلق 7 ستمبر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم














