این اے 133: ضمنی انتخاب، ن لیگ کی امیدوار شائستہ پرویز کامیاب

غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق ن لیگ کی شائستہ پرویز نے 46 ہزار 811 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔

سیالکوٹ،ذمہ داران کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، شہباز شریف: دل چیر دیا، مریم نواز

اس واقعے کا اسلام اور دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے، سراج الحق

باجی اس لیے چھٹی پر گئی ہیں کہ ایک اور آڈیو آرہی ہے، شہباز گل

صحافی بھائی پر منحصر یے کہ وہ کب اس آڈیو کو جاری کرتے ہیں؟ اوورسیز کنونشن سے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا خطاب

ملک ڈوبنے کے قریب ہے، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

آج ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او پیسے دے کر لگائے جا رہے ہیں، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا تقریب سے خطاب

جو ڈی چوک میں کھڑے ہوکر خودکشی کے نعرے لگاتا تھا، وہ آج کہاں ہے ؟خواجہ آصف

 مہنگائی آسمان پر ہے اور منی بجٹ کی بھی تیاری ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا تقریب سے خطاب

شہبازشریف اور مصطفیٰ کمال کا رابطہ: جمہوری قوتوں کو یکجا کرنے پر اتفاق

 پاکستان کی مالیاتی شہہ رگ بھی آئی ایم ایف کے کنٹرول میں دے دی گئی ہے، مرکزی صدر ن لیگ

شہباز شریف اور شیخ رشید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ن لیگ کے مرکزی صدر نے وفاقی وزیر داخلہ سے ان کے بھائی شیخ رفیق قمر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

مریم نواز کی آڈیو لیک کی تحقیقات کرانے کا اعلان

پبلک فنڈز کو ہینڈل کرنا ایف آئی اے کے اندر بھی جرم بنتا ہے، فواد چودھری کا پریس کانفرنس سے خطاب

مارچ میں مارچ: اندر اور باہرکھیلیں گے، پی ڈی ایم

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کی جانے والی قانون سازی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا، اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے

عام آدمی کے کچن کا بجٹ دوگنا ہو گیا ہے، شہباز شریف

موجودہ حکومت عام آدمی کی زندگی اجیرن کرنے کا دوسرا نام ہے، مرکزی صدر ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز