بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی

تمام شہری عوامی مقامات، دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ پر ماسک پہننے کے پابند ہوں گے

مویشیوں کی خریدوفروخت کیلئےکورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

سرٹیفکیٹ دکھانے والے کو مویشی منڈی میں آنے کی اجازت ملے گی

غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاں ، جرمانے

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر منڈیاں لگانے پر پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا

پشاور شہر میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

اعلامیہ کے مطابق مویشی منڈی کا کنٹریکٹر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے پلان کے مطابق منڈی لگائے گا

مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام7بجے تک ہوں گے

دیہاتوں اور شہروں کے درمیان مویشیوں اور افراد کی نقل و حرکت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، اسد عمر

قربانی کے جانوروں کا سجاوٹی سامان بھی مہنگا

آرائشی سامان میں سب سے زیادہ پائل فروخت ہوتی ہے جس کی مخصوص آواز سے جانور کے آنے کا پتہ چلتا ہے

لاہور میں مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے باعث مویشی منڈیاں شہر سے باہر دس سے پینتالیس کلومیٹر کی حدود میں فعال کی جائیں گی

عیدالاضحی پر کانگو بخار کا خدشہ، ہدایات جاری

قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسکی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے

ملک کے تمام بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کی تجویز، سفارشات تیار

مویشی منڈیاں ملک کے تمام بڑے شہروں کے داخلی یا خارجی راستوں پر لگانے کی تجویز دی ہے، وزارت داخلہ

ٹاپ اسٹوریز