قومی بلے باز نے سال 2023 میں بھی ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لیے ہیں
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سویپ کرتے ہوئے محمد رضوان کی کمر میں کھچاؤ پڑاتھا
رضوان کی انجری خطرناک نہیں ہے، پی سی بی
لاہور میں نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میںاعزاز حاصل کیا
قومی کرکٹر نے اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین پر خطاب کیا
سوریا کمار 906 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن کے حقدار ٹھہرے
مضبوط رہیں اور ان شکست کو اپنے اندر کی آگ بھڑکانے دیں،قومی کرکٹر کا مشورہ
نوجوان کھلاڑی میدان میں اترے تو نروس ہوگئے، شاداب خان
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 فائنل کے پلئیر آف دی میچ قرار پائے۔
ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 اننگز میں 500 رنز مکمل کئے
محمد رضوان کو کیپ قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچ سے پہلے پی سی بی کی جانب سے دی گئی۔
دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے تینوں کھلاڑیوں کی ایک ایک لاکھ پاؤنڈ ریزرو پرائس مقرر
پی ایس ایل 8 میں محمد رضوان نے 60 گیندوں پر سینچری بنا لی۔
پاکستان کا نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ
فیصلہ وہ ہونا چاہیے جو ٹیم کیلئے بہتر ہو نہ کہ کسی کو فیور دی جائے، سابق کپتان











