سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے دعوے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، عمران خان کے دور میں ملزم پہلے پکڑا جاتا تھا الزام بعد میں لگتا تھا، وزیراعظم کے مشیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
نواز شریف عمران خان کی سزا کا انتظار کر رہے ہیں، شبلی فراز: عمران خان کو پتہ ہے وہ نا اہل ہوں گے، قمر الزماں کائرہ کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
یہ بات درست ہے عمران خان جھوٹ کو سچ بنا کر بیچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، وزیراعظم کے مشیر
پنجاب میں حکومت بنائیں گے، شبلی فراز : جو نمبرز ہیں ان میں ن لیگ کی حکومت پنجاب میں نہیں رہے گی، قمرالزماں کائرہ کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو
ہم سب نے مل کر اپنی سیاست کو داؤ پر لگایا اور ریاست بچانے چل پڑے، خواجہ سعد رفیق اور قمرالزماں کائرہ کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
آئندہ کوئی ایسا پلانٹ نہیں لگائیں گے جس میں امپورٹڈ ایندھن استعمال ہو، وزیراعظم کے مشیر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
ہم نے کسی کو گالی دی اور نہ دیں گے، شبلی فراز: ڈھٹائی کی حد ہوتی ہے، جھوٹ بولنا بند کریں، قمرالزماں کائرہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
شہبازشریف وزیراعظم بنیں اور پیسے پیپلزپارٹی دے؟ پی پی رہنما کا پریس کانفرنس میں استفسار
ہم نے کبھی مطالبہ نہیں کیا کہ میاں صاحب واپس آئیں، قمر الزماں کائرہ کی میڈیا سے بات چیت
پولیس سرگرم کارکنان کے گھروں کے چکر لگا رہی ہے لیکن ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔
پولیس نے پی پی منڈی بہاؤالدین کے صدر سمیت دیگرعہدیداران کو بھی گھیرے میں لے رکھا ہے، پی پی رہنما کا دعویٰ
جیالوں کو روکنے کے لیے پنجاب پولیس اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، چودھری منظور
حکومت نے اگر لاک ڈاون کو سنجیدگی سے نہ لیا تو اموات بڑھ سکتی ہیں، پی پی کے مرکزی رہنما کا انتباہ
کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت تھی جو سیاستدان نہیں بنا سکے۔
عمران خان نے جتنے وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا، پریس کانفرنس سے خطاب











