ایف بی آر افسران اور اسٹاف پر ٹیکس گزار ،کاروباری افراد سے غیر قانونی رابطوں پر پابندی
ایف بی آر کی طرف سے کہا گیاہے کہ ٹیکس گزاروں و کاروباری افراد اور تجارتی تنظیمات سے درخواست ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی شکایات درج کرائیں تا کہ پالیسی پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کیا جا سکے۔