پہاڑ سے سونا نکل آیا، مقامی افراد مالا مال ہو گئے

سونا نکلنے کی اطلاع پر کانگو حکومت نے پہاڑ کی کھدائی رکوا دی۔

خانہ کعبہ:دروازے کا ڈیزائن تیار کرنیوالے انجینئر منیر ال جندی انتقال کرگئے

خانہ کعبہ کے دروازے کا ڈیزائن تیار کرنے والے انجینئر کا نام دوازے پر کندہ ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کا اضافہ

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 750روپے ہوگئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کی کمی

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 450 روپے ہوگئی

ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

 انٹربینک میں ڈالر 37  پیسے سستا ہو کر 159 روپے 9 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو کر  159.30 پیسہ کا ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سونا 1500روپے فی تولہ سستا

صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 12ہزار 500 روپے ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت مستحکم

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 17ہزار800 روپے پر برقرار رہی

سونے کی قیمت میں دو ہزار 500 روپے فی تولہ کمی

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 17 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2250 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 500 کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز