پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل پر اعتراض اٹھا دیا

پی ٹی آئی: پنجاب کے بعد بلوچستان کے تنظیمی عہدیداران کا اعلان

وزیراعظم کی منظوری سے صوبہ بلوچستان کو تنظیمی طور پر چار ریجنز میں تقسیم کیا گیا ہے، چیف آرگنائزر

’نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان کو کٹہرے میں لائیں گے‘

جب کلثوم نواز بیمار تھیں تب بھی مذاق اڑایا گیا تھا، احسن اقبال

پی ٹی آئی مرکزی اور ریجنل تنظیموں میں تقرریوں کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے مرکزی اور شمالی پنجاب کی گورننگ باڈیز کا بھی اعلان کیا گیا ہے

وزیراعظم کی اراکین سندھ اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی

کراچی میں وفاق کی مدد سے بننے والے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، اراکین کا عمران خان سے شکوہ

عمران خان نے پی ٹی آئی کے آئین میں ترمیم کی منظوری دیدی

وزیراعظم کی منظوری سے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، اعلامیہ

اسلام آباد دھرنے کیلئے مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف

جے یو آئی عہدیداروں کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے کیلئے 50 ہزار روپے کا تقاضہ کیا گیا، مدعی کاشف

حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں حزب اختلاف کا متفقہ مؤقف سامنے آئے گا اور اس پر عمل ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

حکومتی کمیٹی کی سربراہی وزیر دفاع پرویز خٹک کریں گے، ذرائع

ایک کروڑ سرکاری نوکریوں کا وعدہ نہیں کیا تھا، فواد چوہدری

پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریوں کا کہا تھا تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ایک کروڑ 'سرکاری' نوکریاں فراہم کی جائیں گے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز