پنجاب: گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 44 فیصد اضافی ٹیکس جمع کیا گیا

رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 77 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کیا گیا

عمران اسماعیل، خالد مقبول صدیقی میں رابطہ

گورنر سندھ نے وفاقی وزیر کو وزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا

مولانا فضل الرحمان کی ممکنہ گرفتاری زیر غور

مولانا فضل الرحمان، بھائیوں اور قریبی ساتھیوں کے پرانے کیسز بھی کھولنے کا امکان ہے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی تنظیمیں تحلیل کردی گئیں

تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیاہے۔

تحریک انصاف کیخلاف پارٹی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست مسترد

تحریک انصاف کے پی کے 115 کے امیدوار منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، درخواست گزار کا الیکشن کمیشن میں مؤقف

’پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ناگزیر ہوگیا ہے‘

تحریک انصاف حکومت پاکستان کی سلامتی کےلیے خطرہ بن چکی، احسن اقبال

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ چیلنج کردیا

انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں میرے مؤکل سے منسوب نہیں ہو سکتیں لہٰذا الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، ایڈووکیٹ نعیم بخاری

آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) نے تیاریاں تیز کردیں

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرلیا

لوگوں کی خوش فہمیاں اب مایوسی میں بدل رہی ہیں، سلیم صافی

عاصمہ شیرازی نے کہا کہ موجوہ ملکی صورتحال کی وجہ سے مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کامیاب ہو سکتا ہے۔

کوئی ہو نہ ہو، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی فاشسٹ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز