سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ 7 ارب ، 29 کروڑ ڈالر بھیجے
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
وزیرتعلیم، وزیر برائے صحت، وزیر برائے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں، وزیر خارجہ، وزیر صنعت اور وزیر تجارت اس کمیٹی کے ممبران میں شامل ہونگے
وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔
خیبر پختونخوا حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کر دی
2 ارب 38 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
وزیر اعظم عمران خان سے مشیر سمندر پار پاکستانی امور نے ملاقات کی۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اکاؤنٹ کھولنے کے لیے بینک برانچ، سفارت خانہ یا قونصلیٹ جانے کی ضرورت نہیں ہوگی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس منصوبہ‘ کو حتمی شکل دے دی ہے۔
قطر ایئر لائن کی خصوصی پروازیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچیں گی۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو براہ راست مجھ سے رابطہ کریں، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
جن پاکستانیوں کی نوکریاں ختم ہو گئی ہیں وہ بھی واپسی کے خواہش مند ہیں، وفاقی وزیر
مرکزی بنک کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2019 ء کے دوران یبرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی مالیت 2000 اعشاریہ 80 ملین ڈالر تھیں
بائیو میٹرک تصدیق میں سہولت فراہم کرنے کے لیے متبادل انتظامات پرکمرشل بنکوں کو تفصیلی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔













