نان پروٹیکٹڈ صارفین کو 100 یونٹ پر 22 روپے 44 پیسے ، 101 سے 200 یونٹ پر 28 روپے 91 پیسے ادا کرنا ہونگے
ملک کے دو کروڑ صارفین کو بجلی کی پیداواری قیمت کا بھی 70فیصد ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے ۔
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
کے الیکٹرک نے نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی
مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں 11فیصد پر آگئی ،مزید بھی کمی ہو گی ، وفاقی وزیر اطلاعات
رہائشی، کمرشل، صنعتی اور زرعی تمام صارفین، اب سب دم توڑ رہے ہیں، سابق نگراں وزیرتجارت
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کو بجلی فراہم کرنے والی 5 ڈسکوز کو خط لکھ دیے گئے
وزیراعظم شہباز شریف کیا صرف پنجاب کے ہیں، ریلیف کا اعلان پورے ملک کے لیے کیا جائے، تمام صوبوں میں غریب عوام رہتے ہیں
جولائی کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ تین روپے 33 پیسے فی یونٹ تھی
پیٹرول اور بجلی بلوں میں اضافہ کسی بھی صورت قبول نہیں ،عمرایوب
ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں بیچی جا رہی ہے، سابق وزیر خزانہ
بجٹ قاتلانہ ہے اس سے زیادہ بدنام بجٹ کوئی اور نہ ہوگا،میں گزارش کروں گا باقی صوبے بھی اپنی کارکردگی دکھائیں، مزمل اسلم
ہماری حکومت میں بجلی کا فی یونٹ 17 روپے تھا، جو 100 روپے سے اوپر جائے گا، اپوزیشن لیڈر
تھرکول پراجیکٹ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،شہباز شریف
آپس میں افہام و تفہیم اور تعاون سے معاملات کو آگے بڑھانا ہوگا، وفاقی وزیر














