عمران خان کے کاغذات مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
این اے 89 میں توشہ خانہ سزا کے علاوہ کوئی الزام نہیں ، سزا اخلاقی پستی کو بنیاد بنا کر سنائی گئی ، وکیل بانی پی ٹی آئی
’’ثبوت دیں’’ الیکشن کمیشن کا فواد چودھری اور اعظم سواتی کو نوٹس، جواب طلب
دونوں وفاقی وزرا نے الیکشن کمیشن پر الزامات عائد کیے تھے